کیلے پر لونگ لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں اس عمل کے 2 کمالات جن سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں

image

آج کل کیلوں کا موسم ہے۔ اس لئے ہم آپ کو کیلے کی ایک ایسی ترکیب بتائیں گے جن سے آپ 2 فائدے حاصل کرسکتے ہیں۔ تو چلیے شروع کرتے ہیں۔

طریقہ کار

سب سے پہلے احتیاط سے کیلے کا چھلکا اتار لیں اور اب ایسی ثابت لونگ کیلے کے ہر طرف لگا دیں جن کا اوپری حصہ ٹوٹا ہوا نہ ہو۔ اب کیلے کو بیچ سے توڑ کو برابر کے دو حصے کرلیں اور ایک گلاس پانی والی دیگچی میں ڈال کر اتنا پکائیں کہ پانی کا رنگ گولڈن ہوجائے۔ پھر چولہا بند کردیں۔

اس عمل کے فائدے

لونگ لگا یہ کیلا آپ گھر میں کسی بھی کھلی جگہ پر رکھ دیں اس کی خوشبو ائیر فریشنر کا کام کرے گی اس کے علاوہ یہ کیڑے مکوڑوں اور مکھی مچھر سے نجات دے گا۔ جبکہ پانی کو چھان کر نہار منہ پئیں۔ یہ جسم کے اندر کی صفائی کرے گا اور قوت مدافعت تیز کرے گا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US