سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں اچانک کب سے چھٹی کا اعلان کر دیا؟

image

سندھ حکومت نے کل بروز منگل چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن میں کل، 18 اپریل، 27 رمضان کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق 18 اپریل کو سندھ کے تمام تعلیمی ادارے بھی بند ہوں گے۔

واضح رہے کہ عید الفطر کے موقع پروفاقی حکومت کی جانب سے 5 روز کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US