انسان دوسرے انسان سے ہی دھوکہ نہیں کھاتا بلکہ وہ عام سی چیزوں سے بھی دھوکہ کھا جاتا ہے۔ ان عام سی چیزوں میں وہ تصاویر ہیں جو انسانی عقل و دماغ کو دنگ کردیتی ہیں۔
ہماری ویب ڈاٹ کام میں آپ کو دماغ کو الجھن میں مبتلا کردینے والی دلچسپ و عجیب تصاویر دکھائیں گے۔
بنا سر کا آدمی
کچن میں موجود اس شخص کی تصویر نے انسان کو اپنی ملنے پر مجبور کردیا۔ کیونکہ اس کا سر تو دکھائی ہی نہیں دے رہا ہے۔ لیکن حقیقت یہی ہے کہ اس آدمی کا سر کام کے دوران اتنا جھک گیا ہے کہ وہ بنا سر والا شخص نظر آرہا ہے۔
جوتا آپ کو دیکھ رہا ہے
یہ جوتا آپ کو اپنی ایک آنکھ سے دیکھ رہا ہے۔ اس دل دہلا دینے والے جوتے نے لوگوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ مگر یہ کسی نے شرارت کی ہے اور جوتے کے نچلے حصے میں ایک آنکھ بنا دی ہے۔
دیگر تصاویر بھی ملاحظہ کریں۔