ایک بار پھر رمضان کے 30 روزے ہوں گے۔۔ پاکستان میں عید الفطر سے متعلق اعلان ہو گیا

image

پاکستان میں عید کا چاند نظر نہیں آیا، ملک بھر میں عید الفطر 22 اپریل بروز ہفتہ کو منائی جائے گی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مولانا عبدالکبیر آزاد کی جانب سے پریس کانفرنس میں چاند نظر نہ آںے کا اعلان کیا گیا، جبکہ اس حوالے سے ملک بھر سے موصول ہونے والے معلومات اور شہادتوں کی بنیاد پر یہ فیصلہ کیا گیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US