عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

image

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے وکلاء کے توسط سے وزیر اعظم شہباز شریف اور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو خط لکھا ہے۔

عمران خان کی اہلیہ نے خط میں کہا ہے کہ عید الفطر پر زمان پارک میں آپریشن کا خدشہ ہے، پہلے بھی عدالتی حکم کے خلاف آپریشن کیا گیا تھا۔

انہوں نے ممکنہ آپریشن روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ زمان پارک میں آپریشن ہوا تو اعلیٰ عدالتوں سے رجوع کیا جائے گا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US