خوفناک حادثہ، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

image

رینالہ خورد قومی شاہراہ پر اخترآباد کے قریب بس نے رکشے کو بچاتے ہوئے کار کو ٹکر مار دی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق اس افسوسناک حادثے میں چھ افرادجاں بحق ہو گئے ہیں اور متعدد زخمی ہیں۔

حادثے میں جاں بحق ہونے والے افرادمیں دو خواتین اور دو بچے بھی شامل ہیں، کار میں سوار خاندان لاہور سے پاکپتن جا رہا تھا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US