تحریک انصاف نے الیکشن مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا

image

تحریک انصاف نے کل سے الیکشن مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

جنرل سیکرٹری تحریک انصاف اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ کل سے انشاء اللہ پنجاب کے تمام حلقوں میں تحریک انصاف الیکشن مہم کا باقاعدہ آغاز کر دے گی۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ یہ تیار ہوں نہ ہوں، ہم تیار ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US