کیوں جھکیں اور کس کے سامنے جھکیں؟ مولانا فضل الرحمان

image

ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کے موقف پر قائم ہیں۔

ان کا کہنا تھاکہ کیوں جھکیں اور کس کے سامنے جھکیں؟ انہوں نے کہا کہ میں اپنی پریس کانفرنس کی حرف بہ حرف گفتگو پر قائم ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ہم اس وقت عمران خان سے مذاکرات کے فلسفے اور دلیل کو نہیں مانتے،ملک کو جس نے دیوالیہ کیا اس سے مذاکرات کس لئے کریں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US