22 دسمبر 2025 | پير 01 رَجَب 1447
تحریک انصاف کے اہم رہنما و سابق وفاقی وزیر پرویزخٹک کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق پرویز خٹک کی اہلیہ کو لاہور میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ کل اداکی جائے گی، وہ کچھ عرصے سے علیل تھیں۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.