مبینہ پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو مارے گئے

image

گھوٹکی: سندھ کے ضلع گھوٹکی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 5 ڈاکو مارے گئے۔

پولیس کے مطابق گھوٹکی کے قادر پورلنک روڈ پر پولیس کا گشت کے دوران ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔ اے سیکشن تھانے کی حدود میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو مارے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: 

مارے جانے والے پانچوں ڈاکوؤں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے جبکہ ڈاکوؤں کی لاشوں کو گھوٹکی تعلقہ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US