نواز شریف سعودی عرب سے لندن روانہ ہو گئے

image

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سعودی عرب سے لندن روانہ ہوگئے۔

سعودی عرب کے وقت کے مطابق سابق وزیراعظم صبح ساڑھے نو بجے جدہ سے لندن کے لئے روانہ ہوئے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) چیف آرگنائزر مریم نواز آج سعودی عرب کے وقت کے مطابق تین بجے جدہ سے لاہور کے لئے روانہ ہوں گی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US