یوم مزدور کے حوالے سے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان

image

یوم مزدور کی مناسبت سے یکم مئی کو سندھ حکومت نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

صوبائی حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی بروز پیر عام تعطیل ہوگی، یومِ مزدور کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔

یکم مئی کو یوم مزدور عالمی سطح پر منایا جاتاہے اور پاکستان بھر میں اس سلسلے میں عام تعطیل ہوتی ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US