اہم پاکستانی شہر میں یو اے ای نے ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر قائم کر دیا

image

کراچی میں متحدہ عرب امارات نے ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر قائم کردیا ہے۔

عوام کی سہولت کے لئے کراچی میں قائم کئے گئے اس سینٹر میں گیارہ کاؤنٹر بنائے گئے ہیں۔

ویزے کے حصول کے لئے ایجنٹوں کے ہاتھوں خوار ہونے والی عوام اب سکھ کا سانس لے گی اور ایشیا کے سب سے بڑے ویزا سینٹر سے مستفید ہو گی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US