جنگلی بلی کے بعد بندر کے بھی پارلیمنٹ ہاؤس کے سیر سپاٹے

image

کچھ دن قبل پارلیمنٹ ہاؤس میں جنگلی بلی گھس گئی تھی جس نے پارلیمنٹ ہاؤس میں کافی توڑ پھوڑ بھی کی تھی۔

ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں بندر پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر موجود ہے اور دیوار پر مٹر گشت کر رہا ہے۔

جنگلی بلی کے بعد بندر بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں سیر سپاٹے کے لئے پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہونے والی جنگلی بلی کو سکیورٹی اہلکاروں نے پکڑ لیاتھا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US