سرکاری ملازمین کی موجیں ، ایک ساتھ 3 چھٹیاں

image

حکومت نے مزدوروں کے عالمی دن یکم  مئی پر عام تعطیل کا اعلان کردیا، سرکاری دفاتر اورتعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

ادھر سٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق پیر یکم مئی کو یوم مزدور کے موقع پر بینکوں اور مالیاتی اداروں میں بھی عام تعطیل ہوگی۔

واضح رہے کہ وفاقی اداروں کے ملازمین کی ہفتہ اور اتوار دو دن چھٹی ہوتی ہے ، یوم مزدور یکم مئی  بروز پیر کوآنے کی وجہ سے وفاقی سرکاری ملازمین ایک ساتھ 3 چھٹیوں کے مزے لیں گے۔

سرکاری ملازمین کو نجی کاروبار کے لیے ایک سال کی چھٹیاں اور تنخواہ ملے گی


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US