مذاکرات کے فائنل رائونڈ سے پہلے اسحاق ڈار نے بڑی خوشخبری سنا دی

image

پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کے فائنل رائونڈ سے قبل وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بڑی خوشخبری سنا دی۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق منگل کو دوبارہ مذاکرات ہوں گے، دونوں طرف سے تجاویز سامنے آئی ہیں ، ہم تجاویز اتحادیوں کے سامنے رکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے درمیان کوئی ڈیڈلاک نہیں ، ہم اپنی قیادت اور وہ اپنی لیڈر شپ سے بات کریں گے، منگل کو 11 بجے مذاکرات کا فائنل راونڈ ہو گا ، دونوں جانب سے بہتری آئی ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US