پرویز الہی کو اسمبلی تحلیل کرنے کی سزا دی جا رہی ہے، فرخ حبیب

image

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پرویز الہی کو اسمبلی تحلیل کرنے کی سزا دی جا رہی ہے۔

پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فاشسٹ حکومت طاقت کے نشے میں اندھی ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 

انہوں نے کہا کہ پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کر دی تھی جس کی انہیں سزا دی جا رہی ہے۔ گھر کے دروازے توڑ کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US