ان کے گانے دنیا بھر میں مشہور ہو گئے۔۔ پہچانے یہ سوشل میڈیا میمز کی کون سی مشہور شخصیت ہیں؟

image

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ایسی شخصیت نے سب کی توجہ خوب حاصل کی ہوئی کے جو کہ اپنی گلوکارہ کی بدولت کو حیران کر رہی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

اس تصویر میں موجود شخصیت کوئی عام شخصیت نہیں ہیں، بلکہ کافی جانی مانی اور سوشل میڈیا کی مقبول ترین شخصیت ہیں۔

عام طور پر جب کبھی انہیں حیرت انگیز اور منفرد گانے گنگناتے دیکھا گیا گیا ہے جبکہ ان کی آواز کا جادو ں سوشل میڈیا میمز کا بھی حصہ بنتا جا رہا ہے۔

دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ اوور سیز پاکستانی انہیں شادی بیاہ کی تقریبات میں بھی گنگنانے کے لیے بلا رہے ہیں۔

اگر اس تصویر میں جس میں وہ جوانی میں ہیں، لیکن اب بھی ان کے چہرے کے نقوش بالکل ویسے ہی ہیں۔

یہ کوئی اور نہیں بلکہ سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے چاہت علی خان ہیں، جو کہ اپنی عجیب و غریب اور منفرد گلوکاری کی بنا پر وائرل ہو گئے ہیں، اب ان کی یہ پرانی تصویر بھی سب کی توجہ خوب سمیٹ رہی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US