ملک میں اس وقت غیر اعلانیہ مارشل لا ہے، بابر اعوان

image

تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہناہے کہ ملک میں اس وقت کوئی آئین موجود نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں اس وقت غیراعلانیہ مارشل لا ہے، ملک میں نظر نہ آنے والی ایمرجنسی نافذ ہے۔

بابر اعوان نے کہا کہ عمران خان پرالزام ہے کہ ٹرسٹ سے یونیورسٹی بنانے کی کوشش کیوں کی، حکومت کے لیے شرم کا یہ اقدام ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US