پشاور، مشتعل مظاہرین نے ریڈیو پاکستان کی عمارت کو آگ لگا دی

image

پشاور میں مشتعل مظاہرین کی جانب سے ریڈیو پاکستان کی عمارت کو آگ لگا دی گئی۔

پشاور میں مشتعل مظاہرین نے ریڈزون میں داخل ہونے کی کوشش کی جس کے بعد پشاور پولیس کی طرف سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی گئی۔

اس حوالے سے ڈی جی ریڈیو پاکستان نے بتایا ہے کہ سیکڑوں کی تعداد میں شرپسندوں نے اچانک عمارت پر دھاوا بول دیا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US