آئی جی اسلام آباد کی شہریوں سے پرامن رہنے کی اپیل

image

آئی جی اسلام آباد پولیس اکبر ناصر نے شہریوں سے پُرامن رہنے کی اپیل کردی ہے۔

ان کا کہناتھا کہ ہماراکام عدالتوں کو سہولت فراہم کرناہے،ہمارے 7اہلکار زخمی ہوچکے ہیں،اسلام آبادمیں فوج کی ضرورت نہیں۔

آئی جی کا کہنا تھا کہ کارروائی وہاں کرتے ہیں جہاں ضرورت ہوتی ہے،حالات معمول پرلانے کی کوشش کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کسی پر کسی قسم کا تشدد نہیں کیاگیا،بے بنیاد بیانات سے گریز کیاجائے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US