ملک بھر میں کل ہونے والے او لیول کے امتحانات ملتوی

image

کراچی اور لاہور سمیت ملک بھر میں کل ہونے والے او لیول کے امتحانات ملتوی کردیے گئے۔

برٹش کونسل نے ملک میں موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر 11 مئی کو ہونے والے امتحانات ملتوی کردیے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل ترجمان محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے بھی پنجاب میں آج منعقد ہونے والے نویں کلاس کے پرچے منسوخ کردیے گئے تھے۔ نویں کلاس کے پرچے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US