24 دسمبر 2025 | بدھ 03 رَجَب 1447
تحریک انصاف کے رہنما و سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو گرفتار کر لیا گیاہے۔
جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کراچی ارسلان تاج نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں ڈیفنس فیز 8 کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔
ارسلان تاج کے مطابق انہیں درخشاں تھانے منتقل کرنے کی اطلاعات ہیں۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.