جلیل شرقپوری نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

image

شیخوپورہ سے جلیل شرقپوری نے بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا۔

ان کاکہناتھا کہ اعتزار احسن کہتے ہیں عمران خان بات سنتے ہیں عمل نہیں کرتے، ایسے بندے سے کیسے کام لیا جا سکتا ہے اور کیسے توقع کی جاسکتی ہے۔

جلیل شرقپوری کاکہنا تھا کہ افواج کے ساتھ جو محاذ کھڑا کر لیا گیا وہ سراسر زیادتی ہے، میں تو کہتا رہا کہ عدم اعتماد میں افواج کا ایک فیصد بھی کردار نہیں ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US