پاکستان تحریک انصاف منڈی بہائو الدین کے رہنما فیصل مختار گوندل کوگرفتار کرلیا گیا۔
ہم نیوز کے مطابق فیصل مختار گوندل کو لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ،فیصل مختار گوندل بیرون ملک جانے کے لئے ائیر پورٹ پہنچے تھے۔
ائیر پورٹ حکام کے مطابق سٹاپ لسٹ میں نام ہونے پر انہیں پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔