سابق ایم پی اے نادیہ شاہ نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

image

خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنےوالی سابق ایم پی اے نادیہ شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہیں،9مئی کے واقعات میں ملوث تمام افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔9مئی کادن پاکستانی تاریخ کاسیاہ ترین دن تھا۔

سیاسی پارٹیوں میں اختلافات ہوتے ہیں،پی ٹی آئی تبدیلی کے نام پر بنی،مگر اس کاپارٹی میں دور دور تک کوئی نشان نہیں۔

تحریک انصاف میں ملک اور عوام کے مفاد کی بات کرنےوالا کوئی نہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US