آخر کار سفر اختتام کو پہنچا، عمران خان سے راہیں جدا کرنے پر حبا فواد کا ردعمل

image

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد نے سابق وزیراعظم عمران خان سے راہیں جد کرنے پر کہا ہے کہ آخر کار سفر اختتام کو پہنچا۔

حبا فواد نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہی ہے۔

آخر کار سفر اختتام کو پہنچا ۔۔۔۔

— Hiba Fawad Chaudhary (@HibaFawadPk) May 24, 2023

واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے پی ٹی آئی  سے علیحدگی اختیار کرنے اور سیاست سے وقفہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

اگر وہ چاہتے ہیں کہ مجھے نکال دیں تو پاکستان کیلئے تیار ہوں، عمران خان

فواد چودھری کی جانب سے جاری کردہ ٹوئٹر بیان پر ان کی اہلیہ حبا چوہدری نے بھی ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آخر کار سفر اختتام کو پہنچا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US