جوڈیشل کمیشن کیجانب سے مختلف شخصیات کو نوٹس جاری

image

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن نے آڈیو لیکس میں شامل شخصیات کو نوٹس جاری کر دیئے۔

ذرائع کے مطابق آڈیو لیکس کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے تحقیقات کے معاملے کو آگے بڑھاتے ہوئے مختلف شخصیات کو نوٹس جاری کیے جن میں صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری اور ایڈووکیٹ طارق رحیم بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 

سینئر صحافی عبدالقیوم صدیقی اور سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب سمیت دیگر کو بھی نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US