ملتان: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ملک عامر ڈوگر کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما ملک عامر ڈوگر خانیوال کیس میں پیشی کے بعد غائب ہو گئے تھے تاہم تھانہ مخدوم رشید پولیس نے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔