اسلام آباد پولیس نے نغمہ جاری کر دیا

image

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے 25 مئی یوم تکریم شہدائے پاکستان کی مناسبت سے نغمہ جاری کر دیا۔

وفاقی پولیس کی جانب سے جاری کردہ نغمے کا عنوان ہے “جاگتے رہے ہیں ہم”۔ اس نغمے میں اسلام آباد پولیس کی جانب سے غازیوں اور دوران ملازمت زخمی ہونے والے افسران اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس ۔

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے 25 مئی یوم تکریم شہدائے پاکستان کے مناسبت سے “” جاگتے رہے ہیں ہم” نغمہ جاری کردیا۔

اسلام آباد پولیس کی جانب سے غازیوں اور دوران ڈیوٹی زخمی ہونے والے افسران اور جوانان کو خراج تحسین ۔ #Policemartyrs pic.twitter.com/qsA1cjtjNN

— Islamabad Police (@ICT_Police) May 24, 2023

اسلام آباد پولیس کی جانب سے گزشتہ روز 25 مئی یوم تکریم شہدائے پاکستان کی مناسبت سے شہداء کے خاندانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے شہداء کے خاندانوں کے جذبات کی عکاس مختصر فلم “شہید کی بیٹی” جاری کیا

25 مئی یوم تکریم شہدائے پاکستان کی مناسبت سے اسلام آباد پولیس کا شہداء کے خاندانوں کو خراج تحسین۔

اسلام آباد پولیس نے شہداء کے خاندانوں کے جذبات کی عکاس مختصر فلم “شہید کی بیٹی” جاری کردی۔#ICTP #Salutetomartyrs pic.twitter.com/tJANrjobgi

— Islamabad Police (@ICT_Police) May 24, 2023


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US