انٹر بینک میں ڈالر 5  پیسے سستا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں استحکام

image

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 5  پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد  انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 75 پیسےکا ہوگیا ۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج  کے100انڈیکس میں 106 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے ،انڈیکس 44ہزار 691پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا ۔

پیر کوحصص بازارمیں 44 کروڑ شیئرز کے سودے 12 ارب روپے میں طے ہوئے تھے جس کے بعد مارکیٹ کیپٹلائزیشن 61 ارب روپے بڑھ کر 6756 ارب روپے ہوگئی تھی ۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US