تحریک انصاف کا ایک اور رہنما و سابق رکن پنجاب اسمبلی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہو گیا۔
شیخوپورہ کے سابق ایم پی اے علی عباس نے صدر آئی پی پی عبد العلیم خان سے ملاقات کی اور انہوں نے اس موقع پر پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
علیم خان نے انہیں پارٹی میں خوش آمدید کہا اور استحکام پاکستان پارٹی کا جھنڈا پہنایا۔