اقوام متحدہ ، انسانی حقوق کونسل نے سویڈن میں قرآن کی بیحرمتی کیخلاف قرارداد منظور کر لی

image

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف پاکستان کی قرارد داد منظور کر لی ہے۔قرارداد کے حق میں 28 ممالک نے ووٹ دیا ،امریکا اور یورپی یونین سمیت 12 ممالک نے مخالفت کی جبکہ 7 نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔یورپی یونین اورامریکا کا کہنا ہے کہ یہ قرارداد آزادی اظہار اور انسانی حقوق کے بارے میں ان کے موقف کے خلاف ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US