دولت نصیب ہوتی ہے اور سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنے والے ہوتے ہیں۔۔ اگست میں پیدا ہونے والوں کی چند خصوصیات جو انھیں دوسروں سے نمایاں کرتی ہیں

image

اگست سال کا آٹھواں مہینہ ہے اور ایشیاء میں یہ مہینہ کافی خوشگوار ہوتا ہے۔ اس ماہ ہلکی تیز بارشوں کے علاوہ پاکستان کی سالگراہ بھی آتی ہے۔ جتنا پیارا اس مہینے کا موسم ہوتا ہے اس میں پیدا ہونے والے افراد بھی کچھ کم خصوصیات نہیں رکھتے۔ آئیے جانتے ہیں اگست میں پیدا ہونے والوں کی کچھ ایسی خصوصیات جو انھیں دوسروں سے ممتاز کرتی ہیں۔

بھرپور اعتماد اور دولت

اگست میں پیدا ہونے والے افراد برج اسد اور برج سنبلہ کے اندر آتے ہیں۔ اس مہینے پیدا ہونے والے افراد میں بلا کا اعتماد پایا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر شوبز شخصیات کی سالگراہیں اس مہینے میں منائی جاتی ہیں۔ یہ ان کا اعتماد ہی ہے جو انھیں دولت اور شہرت سے مالا مال کردیتا ہے۔

مثبت سوچ کے مالک ہوتے ہیں

اگست میں پیدا ہونے والے لوگ عام طور پر زندگی کو مثبت انداز سے گزارتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس مہینے میں پیدا ہونے والے دوسروں کو شک کی نگاہ سے بھی کم ہی دیکھتے ہیں اور ہر مشکل کو پریشان ہونے کے بجائے حل کرنے کے بارے میں سوچتے ہیں۔

رازدار ہوتے ہیں

صرف اپنے لئے ہی نہیں بلکہ دوسروں کے لئے بھی بہترین رازدار ثابت ہوتے ہیں۔ ان سے وہ تمام باتیں کی جاسکتی ہیں جو آپ دوسروں سے نہیں


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US