کینگرو گٹار بجانے اور شیر مراقبے کے موڈ میں: جنگلی حیات کی مزاحیہ تصاویر

image

جنگلی حیات کی مزاحیہ تصاویر نمائش کے لیے پیش کر دی گئی ہیں۔ اس مقابلے میں مختلف ممالک سے سینکڑوں فوٹوگرافرز نے حصہ لیا۔

برطانوی ادارہ دی کامیڈی وائلڈ لائف ایوارڈز کی جانب سے بہترین فوٹوگرافرز اور تصاویر کا اعلان 23 نومبر کو کیا جائے گا۔

اسرائیل کا یہ ریچھ تصویر لینا چاہ رہا ہے

 

آسٹریلیا میں یہ کینگرو ایسے دکھ رہا ہے جیسے گٹار بجا رہا ہو

برطانیہ میں گنگناتے ہوئے کتوبر کا ایک منفرد انداز

انڈیا میں ایک بندر ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھتے ہوئے

امریکہ میں راستے کے مسئلے پر پینگوئن کی بحث

آسٹریلیا میں ایک کینگرو فوٹوگرافر کو ڈراتے ہوئے

بیلجیئم میں بندر آرام کرتے ہوئے

 

امریکہ میں دو اُلو لڑتے ہوئے

جرمنی میں شیر مراقبہ کر رہا ہے

پولینڈ میں سِیل کے اڑنے کی کوشش

امریکہ میں دو گھوڑے ٹینگو ڈانس کر رہے ہیں  

لومڑی نے منہ میں سِگار پکڑا ہے 

 پولینڈ میں ایک اڑنے والا کیڑا جیسے کہہ رہا ہوں ’مجھے کچھ معلوم نہیں‘ 

اسرائیل میں کچھوے اور بھنبھیری کے درمیان دوستی کی ایک جھلک

پولینڈ میں ایک بطخ سیلفی لیتے ہوئے

غوطہ خور ہے یا مچھلی؟ فیصلہ آپ کر لیں 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US