14 اکتوبر کو شمالی اور جنوبی امریکہ کے ملکوں میں ہزاروں لوگوں نے رواں برس کے آخری سورج گرہن کا نظارہ کیا۔ سنیچر کو جب چاند سورج کے قریب گزر رہا تھا تو اس وقت سورج کا ایک پتلا کنارہ نظر آ رہا تھا جس کو ’رنگ آف فائر‘ کا نام دیا گیا۔ سورج گرہن کا نظارہ خبر رساں ادارے روئٹرز کی تصاویر میں دیکھیے۔لوگوں نے خصوصی چشمہ لگا کر سورج گرہن کا نظارہ کیاسورج گرہن ایک فلکیاتی عمل ہےمیکسیکو میں سورج گرہن کا منفرد نظارہلوگوں نے سورج گرہن دیکھنے کے لیے مختلف علاقوں کا رخ کیابرازیل میں 1994 کے بعد سورج گرہن دیکھنے کو ملااگلا سورج گرہن بھی اکتوبر کے مہینے میں ہو گاچاند جب زمین اور سورج کے درمیان آ جاتا ہے تو روشنی زمین تک پہنچنے سے رک جاتی ہے