اہم نکاتپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف چار سال بعد وطن لوٹ رہے ہیں
سابق وزیراعظم نواز شریف دبئی ایئر پورٹ سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر اتریں گے
نواز شریف کی آمد پر مینار پاکستان لاہور میں جلسہ منعقد ہو گا
نواز شریف کے استقبال کے لیے پنجاب سمیت ملک کے مختلف شہروں سے قافلے روانہ
جلسے کے لیے دس ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات
اسلام آباد ہائیکورٹ کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو 24 اکتوبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
Show latest update