جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر احتجاج مؤخر کرنے کا اعلان: ’ریلیف نہ ملا تو اکتوبر میں دوبارہ احتجاج کریں گے‘

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ انھوں نے وزیر اعظم شہباز شریف کی درخواست پر فیصلہ کیا ہے کہ جماعت اسلامی کی قیادت اُن (وزیر اعظم) کی وطن واپسی پر اُن سے ملاقات کرے گی اور اگر اس ملاقات کے دوران بھی پیٹرولیم لیوی پر ریلیف نہیں دیا گیا تو اکتوبر میں دوبارہ لانگ مارچ ہو گا۔
  • علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کا فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا۔ حسان نیازی کی سزا کے خلاف اپیل اور علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی
  • ایران حوثی گروہ کو اسلحے کی فراہمی بند کرے،فراہم کرنا بند کرے: جی سیون ممالک کا مشترکہ بیان
  • توہینِ مذہب کے مقدمے میں سزائے موت پانے والے جنید حفیظ کی اپیل کی آج لاہور ہائی کورٹ میں سماعت متوقع
  • محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر اور وزیر داخلہ سے ملاقاتیں
  • ہم اپنی فوجی صلاحیتیں مضبوط کر رہے ہیں: پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ
  • برطانیہ کا سعودی عرب کی درخواست پر یمنی حوثیوں کے خلاف ’دفاعی فوجی معاونت‘ فراہم کرنے کا اعلان
  • پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں چار روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر احتجاج مؤخر کرنے کا اعلان: ’ریلیف نہ ملا تو اکتوبر میں دوبارہ احتجاج کریں گے‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US