جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ انھوں نے وزیر اعظم شہباز شریف کی درخواست پر فیصلہ کیا ہے کہ جماعت اسلامی کی قیادت اُن (وزیر اعظم) کی وطن واپسی پر اُن سے ملاقات کرے گی اور اگر اس ملاقات کے دوران بھی پیٹرولیم لیوی پر ریلیف نہیں دیا گیا تو اکتوبر میں دوبارہ لانگ مارچ ہو گا۔
- علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کا فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا۔ حسان نیازی کی سزا کے خلاف اپیل اور علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی
- ایران حوثی گروہ کو اسلحے کی فراہمی بند کرے،فراہم کرنا بند کرے: جی سیون ممالک کا مشترکہ بیان
- توہینِ مذہب کے مقدمے میں سزائے موت پانے والے جنید حفیظ کی اپیل کی آج لاہور ہائی کورٹ میں سماعت متوقع
- محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر اور وزیر داخلہ سے ملاقاتیں
- ہم اپنی فوجی صلاحیتیں مضبوط کر رہے ہیں: پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ
- برطانیہ کا سعودی عرب کی درخواست پر یمنی حوثیوں کے خلاف ’دفاعی فوجی معاونت‘ فراہم کرنے کا اعلان
- پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں چار روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ
جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی پر لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان: ’ریلیف نہ ملا تو اکتوبر میں دوبارہ احتجاج کریں گے‘