امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ’مجھے نہیں لگتا کہ اس وقت ایسی کوئی ملاقات طے شدہ ہے، لیکن ہم یقیناً ایسی ملاقات کے لیے تیار ہیں، خاص طور پر اگر اس کے مثبت نتیجے اور بالآخر بنیادی مقصد کے حصول کا امکان موجود ہو۔‘ روبیو نے کہا کہ ہمارا نظریہ یہ ہے کہ ’ایران کے پاس کبھی بھی جوہری ہتھار نہیں ہونے چاہییں۔‘
- علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کا فیصلہ محفوظ، جمعہ (25 ستمبر) کو سنایا جائے گا۔ حسان نیازی کی سزا کے خلاف اپیل اور علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی
- ایران حوثی گروہ کو اسلحے کی فراہمی بند کرے: جی سیون ممالک کا مشترکہ بیان
- توہینِ مذہب کے مقدمے میں سزائے موت پانے والے جنید حفیظ کی اپیل پر تقریباً چھ برس بعد پہلی مرتبہ سماعت، پراسیکیوشن کو نوٹس جاری
- محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر اور وزیر داخلہ سے ملاقاتیں
- ہم اپنی فوجی صلاحیتیں مضبوط کر رہے ہیں: پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ
- برطانیہ کا سعودی عرب کی درخواست پر یمنی حوثیوں کے خلاف ’دفاعی فوجی معاونت‘ فراہم کرنے کا اعلان
- پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں چار روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ
ایرانی حکام سے کوئی ملاقات طے نہیں، لیکن ہم ملاقات کے لیے تیار ہیں: مارکو روبیو