جی 7 ممالک کی سعودی عرب پر حملوں کی مذمت، ایران سے یمن میں حوثیوں کو اسلحہ کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ

جی 7 ممالک کے وزرائے خارجہ نے کہا ہے کہ ایران یمن میں حوثیوں کو ’اسلحہ فراہم کرنا اور ان کی حمایت کرنا‘ بند کرے۔ مشترکہ بیان میں سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی ’شدید ترین الفاظ میں‘ مذمت کرتے ہوئے کہا گیا کہ لڑائی میں حالیہ شدت خطے اور عالمی توانائی کے تحفظ کے لیے خطرہ ہے۔

جی 7 ممالک کی سعودی عرب پر حملوں کی مذمت، ایران سے یمن میں حوثیوں کو اسلحہ کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US