پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر انور زیب خان کو گرفتار کرلیا گیا۔
تحریک انصاف کے رہنما انورزیب خان اپنے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل دائر کرنے کیلئے دارلقضاء سوات جا رہے تھے۔
لطیف کھوسہ کے بیٹے خرم لطیف کو گرفتار کرلیا گیا
پولیس کے مطابق دارلقضاء کے نزدیک پولیس نے رہنما تحریک انصاف انورزیب کو راستے سے گرفتار کیا۔