شدید دھند کی وجہ سے ایم ون پشاور سے اسلام آباد تک بند کر دی گئی

image

شدید دھند کی وجہ سے ایم ون پشاور سے اسلام آباد تک بند کردی گئی ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق سوات ایکسپریس وے بھی کرنل شیر خان سے اسماعیلہ تک بند ہے۔

پنجاب کے بعد اسلام آباد میں بھی شدید دھند اور سردی، مختلف شہروں میں بارش کا امکان

آج راولپنڈی اسلام آباد میں بھی شدید دھند ہے، ایم 2 کو اسلام آباد سے بلکسرتک بند کر دیا گیا ہے۔

ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ ایم 4 ہکلہ سے ٹھٹی کلراں انٹر چینج تک بند ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US