اسپانسر شپ حج اسکیم، صرف 3640 حج درخواستیں ہی جمع ہو سکیں

image

سرکاری حج اسکیم کی اسپانسرشپ اسکیم پھر ناکام رہی، اسپانسرشپ اسکیم کے لئے دوسری مرتبہ تاریخ میں توسیع بھی ٹارگٹ حاصل نہ کرسکی۔

موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسپانسرشپ اسکیم کی 25ہزار درخواستوں میں سے 3640 حج درخواستیں ہی جمع ہوسکیں جبکہ اسپانسرشپ اسکیم کی 21360 حج درخواستیں اب بھی کم ہیں۔

عازمین حج کیلئے پاک حج ایپلی کیشن کا اجرا

ریگولر اسکیم کے قرعہ اندازی میں ناکام رہنے والے 5633 درخواست گزاروں کو اسپانسرشپ کوٹہ میں شامل کرنے کی تیاریاں کردی گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق حج کوٹے میں 15727سعودی عرب کو واپس کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US