پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے ملک شفیع اللہ گرفتار

image

پی ٹی آئی کے رہنما اورسابق ایم پی اے ملک شفیع کوسوات پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

خرم لطیف کھوسہ کو فوری رہاکرنے کا حکم

ملک شفیع اللہ دارالقضاء سوات جارہے تھے کہ راستے میں پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔

ملک شفیع اللہ کو بنڑ پولیس سٹیشن منتقل کردیا گیا ہے۔

یاد رہے گزشتہ روزپی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر انور زیب خان کو بھی  گرفتار کرلیا گیا تھا۔

بٹ کوائن کی قیمت 45 ہزار ڈالر سے تجاوز

تحریک انصاف کے رہنما انورزیب خان اپنے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل دائر کرنے کیلئے دارلقضاء سوات جا رہے تھے۔

پولیس ذرائع کے مطابق انہیں بنڑ پولیس نے حراست میں لیا ہے ۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US