قانون کے دائرے میں احتجاج کرنا ہرشہری کا حق ہے، ترجمان اسلام آباد پولیس

image

ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ قانون کے دائرے میں احتجاج کرنا ہرشہری کا حق ہے۔

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے ملک شفیع اللہ گرفتار

پریس کلب کے باہر مظاہرین پولیس سے تعاون نہیں کررہے،مظاہرین پولیس سے تعاون کریں تاکہ ان کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جاسکے۔

مظاہرین بار بار ہائی سیکیورٹی زون داخل ہونے پر بضد ہیں اور دھمکیاں دے رہے،قانون سے تجاوز کرنے پر قانون حرکت میں آئے گا۔

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 15 فیصد کمی

مظاہرین پر تشدد کے متعلق مسلسل پروپیگنڈا کیا جارہا ہے،مظاہرین پر کسی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا۔

مظاہرین پر تشدد کےحوالے سے متعدد بار مؤقف کا اظہار کیا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US