سیالکوٹ ،سمبڑیال میں تیز رفتاری کے باعث 3 ڈرائیورز گرفتار

image

سیالکوٹ۔ 03 جنوری (اے پی پی):سمبڑیال ٹریفک پولیس نے تیز رفتاری سے رکشہ و موٹر سائیکل چلانے والے 3 ڈرائیورز کو گرفتار کر لیا ہے۔

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق پٹرولنگ پولیس نے دو مختلف کارروائیوں میں تیز رفتاری سے رکشہ اور موٹر سائیکل چلانے والے 3 افراد محمد شعیب، شہزاد اور ثمران کو گاڑیوں سمیت گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts