9مئی کے واقعات ،زرتاج گل نے بھی معافی مانگ لی

image

رہنما پی ٹی آئی زرتاج گل نے کہا ہے کہ وہ 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہیں ، قوم سے معافی مانگتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میں شہید کی بہن ہوں، ہم شہیدوں کی بےحرمتی کیسے کرسکتے ہیں۔

جمشید دستی کے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد قرار

ہم پرامن لوگ ہیں، پاکستان کے لئے جان اور انا قربان ہے۔

میں نے پاکستان میں ہی رہنا ہے،سبز پاسپورٹ اور سبز جھنڈا میرا فخر ہے۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US