دھرنا کمیشن: حکومتی ہدایت پر تحریک لبیک سے مذاکرات کیے، فیض حمیدکا بیان ریکارڈ

image

فیض آباد دھرنا کمیشن میں لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید نے بیان ریکارڈ کرادیا۔

ذرائع کے مطابق فیض حمید نے کمیشن کے سوالات کے جوابات دے د یئے، انہوں نے کہا کہ حکومتی ہدایت پر تحریک لبیک پاکستان سے مذاکرات کیے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے حکومت کے خلاف سازش کرنے کے الزامات کی تردید کی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US