مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

image

سابق صدر آصف زرداری سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماوں نے  ملاقات کی ۔

کمپیوٹر کی بورڈ میں نئے بٹن کا اضافہ

آصف زرداری سے ملاقات کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ۔ن لیگ کے سابق رکن پنجاب اسمبلی میاں اسلام اسلم،سابق ایم پی اے سردار محمد نواز خان رند اور ان کے صاحبزادے بھی پی پی میں شامل ہوگئے۔

آئی سی سی نے کرکٹ قوانین میں اہم تبدیلیاں کر دیں

رحیم یار خان میں ن لیگ کے سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی شہزاد انور،سابق ایم پی اے میاں محمد علی لالیکا، راؤ نجیب الرحمان اور راؤ عزیزالرحمان نے  بھی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

چودھری افتخار احمد نے تحریک لبیک کو چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی،محمد ایوب سندیلا اور عمران سندیلا بھی  ن لیگ چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔

ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے پیپلزہاؤس میں ملاقات کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما پی پی پی میں شامل

ملتان: مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی میاں اسلام اسلم پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل

ملتان: مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی سردار… pic.twitter.com/lO4iTiozPS

— PPP (@MediaCellPPP) January 4, 2024


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US